اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی، ائیرفورس اور نیوی کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی، ترامیم قانون بن گئیں

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی، ائیرفورس اور نیوی کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی، دستخط کے بعد تینوں ترامیم قانون بن گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے ایکٹس میں

کی گئی ترامیم کی توثیق کردی ہے۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد تینوں ترامیم قانون بن گئی ہیں اور ساتھ ہی مسلح افواج سے متعلق قانون سازی کے تمام مراحل بھی مکمل ہوگئے ہیں۔ حکومت قانون سازی سے متعلق رپورٹ جلد سپریم کورٹ میں جمع کروائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے