منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ایران امریکہ کشیدگی کم کروانے کیلئے پاکستان کا ہنگامی فیصلہ، وزیراعظم نے آرمی چیف اور وزیر خارجہ کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مشرق وسطیٰ میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحرک ہونے کی ہدایت کی ہے۔ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایران، سعودی عرب اور امریکہ کا دورہ کرنے اور متعلقہ ممالک

کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی متعلقہ ممالک کی فوجی قیادت سے رابطے کا کہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف کو پاکستان کا واضح پیغام پہنچانے کا کہا ہے کہ پاکستان امن کیلئے کردار اداکرنے کیلئے تیارہے لیکن دوبارہ کبھی کسی دوسری جنگ کا حصہ نہیں بن سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…