منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

طویل خاموشی کےبعدمریم نواز کی ٹویٹر پرواپسی ، پہلا ٹویٹ سب کی توجہ کا مرکزبن گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹراکائونٹ پر اپنے والد میاں نواز شریف کی تصویر لگا دی، پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعد مریم نواز نے ٹوئٹر اکائونٹ استعمال کیالیکن ٹوئٹ میں کچھ تحریر نہیں کیا۔دریں اثنا لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے اور

نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15جنوری کو کیس کی باقاعدہ سماعت کرے گا،جسٹس چوہدری عبدالعزیز بینچ کا حصہ ہوں گے۔یاد رہے کہ موسم سرما کی تعطیلات میں بینچ کے رخصت پر ہونے کے باعث مریم نواز کا کیس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا تھا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…