منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

مسلمانوں کیخلاف ٹارگٹڈ حملے آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہیں، ہندو تنظیم کا نظریہ کس چیز کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم عمران خان کھل کر بول پڑے

datetime 5  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف ٹارگٹڈ حملے آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مودی کی ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سوک سنگھ کا

نظریہ اقلیتوں کو کچلنے کی حمایت کرتا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ آر ایس ایس کے غنڈے سر عام مارپیٹ کرتے ہیں جبکہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حملوں کی صرف سرپرستی ہی نہیں کرتی بلکہ بھارتی پولیس ان حملوں میں پیش پیش رہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…