منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مالم جبہ ، ہیلی کاپٹر کیس سمیت کروڑوں روپے کا فراڈ ، نیب کی تحریک انصاف کی حکومت پر پھندے ڈالنے کی تیاریاں مکمل

datetime 2  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے پی ٹی آئی حکومت پر پھندے ڈالنے کی تیاری کر لی ۔ان میں بلین ٹری، پشاور میٹرو سمیت کچھ کیسز شامل ہوں گے۔سینئر تجزیہ نگار طاہر ملک کا دعویٰ،تفصیلات کے مطابق سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ نیب نے اب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر پھندے ڈالنے کی تیاری کر لی۔پہلا پھندا بلین ٹری منصوبے کے حوالے سے ہو گا۔حکومت کے بلین ٹری منصوبے میں 47 کروڑ روپے

کا فراڈ سامنے آیا ہے۔دوسرا پھندا پشاور میٹروکا ہو گا۔جو 48ارب سے شروع ہوئی اور 71 ارب لگا کر بھی پوری نہ ہو سکی۔طاہر ملک نے بتایا کہ حکومت پر دو پھندے اختیارات کے بھی ہیں جن میں مالم جبہ اور وزیراعظم ہیلی کاپٹر کیس شامل ہیں۔پروگرام میں شریک صحافی سعید قاضی کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس کا نتیجہ بھی سامنے آیا ہے جس میں لیگی رہنما جاوید لطیف نیب میں پیش ہوئے۔مگر انہوں نے تعاون سے مکمل انکار کر دیا، یہ نیب آرڈیننس کا نتیجہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…