جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعد آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں کب پیش کیا جائے گا، اعلان کردیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں کابینہ اراکین کے علاوہ اہم شخصیات نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور گیا گیا اور اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آرمی ایکٹ میں ترمیم کے باعث آرمی چیف کی مدت ملازمت

میں تین سال تک کی توسیع کی جاسکے گی۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم کی صوابدید ہوگی کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3سال تک توسیع کی ایڈوائس کرسکیں گے،آرمی چیف کی مدت ملازمت مں توسیع کیلئے آرمی ایکٹ کے سیکشن 172 میں ترمیم کی گئی،آرمی ایکٹ میں ترمیم کی روشنی میں سروسزرولزکی دفعہ155میں ترمیم کی منظوری بھی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا،جمعرات اپوزیشن کو آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ دیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…