ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ کیخلاف جھوٹا مقدمہ بنانے پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا وفاقی وزیر سیخ پا ہوگئے ،وزیر اعظم کیوں خاموش رہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے معاملے پر اراکین اسمبلی پھٹ پڑے ہیں ، اراکین کا کہنا تھا کہ اے قائد عمران خان آپ تو تبدیلی لانے والے تھے ، آپ غریبوں کے حقوق کا مقدمہ لڑنے کیلئے آئے تھے ۔آپ نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ جب بھی بولوں کا سچ بولوں گا ، جھوٹ نہیں بولوں گا اور مدینہ کی ریاست قائم کروں گا ۔

سینئر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ ایک وزیر تو سیخ پا ہو گئے اور کہا کہ آپ نے رانا ثنا اللہ پر جھوٹا مقدمہ ڈال کر ہم پر سیاسی انتقام کا دھبہ لگا دیا ہے لیکن وزیراعظم عمران خان اس پر بے بس رہے کیونکہ وہ بھی اس کیخلاف ہیں ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ بھی کہا کہ ایسی انتقامی سیاست تو ماضی میں نہیں ہوئی اور ہمارا نعرہ تو تبدیلی کا نعرہ ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…