پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف کا کراچی کور کی فارمیشنز کا دورہ،قمر جاوید باجوہ نے ملک دشمنوں کو سخت پیغام دے دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کی فارمیشنز کا دورہ کیا، آرمی چیف نے کراچی کور اور رینجرز کی تیاریوں کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کی فارمیشنز کا دورہ کیا، آرمی چیف نے سرحدی علاقے میں کراچی کور، سندھ رینجرز کی مشقیں دیکھیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روایتی خطرات کے خلاف کراچی کور

اور رینجرز کی تیاریوں کو سراہا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا تھا۔ آرمی چیف نے کہا کہ ایس ایس جی کمانڈوز ہمارا فخر ہیں، قیام پاکستان سے لے کر اب تک کمانڈوز، افسروں اور جوانوں نے ملکی دفاع کے لیے بیشمار خدمات سرانجام دی ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ملک دشمن قوتوں کو ناکام کرتے ہوئے ملک میں استحکام لائے ہیں، کسی قیمت پر ملکی استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…