جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

وطن عزیز کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ؟ عمران خان نے ایٹمی ہتھیاروں کی دیکھ بھال امریکہ کے بااعتماد ملازم کے حوالے کر دی، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روزوزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر معید یوسف کو معاون خصوصی برائے قومی سلامتی و سٹریٹجک پالیسی پلاننگ تعینات کردیا۔اسی معاملے پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ معید یوسف کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا،جو کہ نیشنل سکیورٹی ڈویژن رکھے گئے ہیں۔یہ پتہ ہے کون سا ڈویژن ہے؟ ایٹمی ہتھیاروں والا؟. ان کا کہنا تھا کہ معید یوسف امریکہ

میں اہم عہدوں پر رہے ہیں۔4 اکتوبر 2019 کو ایک مشہور امریکن نے الزام لگایا تھا کہ معید یوسف پاکستانی ایجنٹ ہیں اور اس کو نکالا جائے۔جس کے بعد امریکہ نے باقاعدہ طور پر معید یوسف کا دفاع کیا کہ نہیں یہ ہمارا بندہ ہےاور اب وہ امریکہ کا بندہ ہمارا بندہ ہوگیا ہے۔یہ ہمارے ایٹمی اثاثوں کا معاملہ ہے جو کہ بہت حساس ہے اور ایک ایسا بندہ جو ساری زندگی امریکہ میں رہا ہوں وہیں پہ پڑھا ہو تو اسے تعینات کرنے پر سوال اٹھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…