پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی شہریت کی حامل مسلمان خاتون کو کشمیری شہری سے شادی کرنے کے 20 سال بعد بھارتی شہریت دیدی گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) بھارتی حکومت نے پاکستانی شہریت کی حامل مسلمان خاتون کو کشمیری شہری سے شادی کرنے کے 20 سال بعد بھارت کی شہریت دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہرکوہاٹ سے تعلق رکھنے والی 55 سالہ پاکستانی خاتون خدیجہ پروین ولدیت فتح محمد نے1983میں مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقہ شنکر نگرکے ایک

شخص محمد تاج سے شادی کی تھی۔ اس نے 2000 میں بھارتی حکومت کو بھارتی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دی لیکن کشمیر سے تعلق رکھنے والے شخص سے شادی کیے جانے کے باعث اسے بھارتی شہریت نہیں دی گئی۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ پروین کو 1955 کے شہری قانون کے سیکشن 5 (1) سی کے تحت بھارتی شہری سے شادی کی وجہ سے شہریت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…