ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

نواز شریف اور ن لیگ کا وفادار ہوں اس لیے گرفتار کیا ہے تو مجھے یہ سزا قبول ہے،گرفتاری کے بعد احسن اقبال کا پہلا بیان سامنے آگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو آج جسمانی ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر مجھے پرویز مشرف کی سزا کی حمایت کرنے پر گرفتار کیا ہے تو مجھے یہ سزا قبول ہے۔

نارووال کے عوام سے وعدہ پورا کرنے پر گرفتار کیا ہے تو مجھے سزا اقبول ہے۔ نواز شریف اور ن لیگ کا وفادار ہوں اس لیے گرفتار کیا ہے تو مجھے یہ سزا قبول ہے۔یاد رہے گذشتہ روز نیب راولپنڈ ی نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو اسپورٹس سٹی کمپلیکس اسکینڈل میں گرفتار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…