منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

مصطفی کمال سمیت 9 ملزمان کی درخواست ضمانت پرمحفوظ فیصلہ سنادیا گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصطفی کمال اورافتخار قائمخانی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توثیق ،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال سمیت 9 ملزموں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے وکیل سے استفسار کیا کہ مصطفی کمال کہاں ہیں؟چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ آپ لوگوں

کو گرفتاری کا ڈر تھا تو انہیں بلایا ہی نہیں۔سندھ ہائیکورٹ نے مصطفی کمال سمیت 9 ملزمان کی درخواست ضمانت پرمحفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے مصطفی کمال اورافتخار قائمخانی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی،دیگر ملزمان میں محمد داؤد ،نشاط علی، ممتاز حیدر ،محمد عرفان، فضل الرحمان،محمد رفیق اور نذیرشامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…