پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کی کل نیب پیشی لیکن چیئرمین پی پی نے ایک دن پہلے ہی خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آبا د (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب نے بلاول بھٹو کوکل طلب کر رکھا ہے،وکیل فاروق نائیک نے جواب جمع کرادیا۔

فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ نیب کو نوٹس کا جواب بھجوا دیا ہے، بلاول بھٹو نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گے۔یاد رہے کہ نیب راولپنڈی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو جے وی اوپل کیس میں تفتیش کے لیے سوالنامہ بھی بھیجا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے