جمعرات‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2024 

حکومت کامعیشت میں بہتری کے نتائج مستحق افراد تک پہنچانے کے لیے بڑا فیصلہ، وزیراعظم نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)وفاقی حکومت نے معیشت میں بہتری کے نتائج مستحق افراد تک پہنچانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے، غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کی سہولت کے لئے منصوبہ بندی مکمل ہو گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مستحق اور نادار افراد کو راشن کی خریداری کے لئے رقم کی ادائیگی کی جائے گی اوروزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو اس حوالے

سے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق مستحق افراد کو ضروری راشن کی خریداری کے لیے رقم ادا کی جائے گی، وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مستحق افراد تک رقوم کی ادائیگی شفاف طریقے سے کی جائے۔وزیراعظم کی ہدایات پر فوری طور پر عملدرآمد شروع کیا جا رہا ہے، مستحق افراد کو کم از کم آٹے کا 20 کلو تھیلا، 3 کلو گھی اور 5 کلو چینی دستیاب ہو سکے گی۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…