ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے قومی خزانے سے کتنی رقم خرچ ہوئی؟ تفصیلات منظرعام پرآگئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امیر جے یو آئی(ف) مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ پرحکومت کے 10 کروڑ کے اخراجات آئے۔ سمری منظوری کے لیے ای سی سی میں پیش کی جائے گی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

آزادی مارچ پر آنے والے سکیورٹی اور دیگر انتظامی اخراجات کی مد میں دس کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی ایکس پوسٹ فیکٹو منظوری سمیت 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں کاٹن سیڈ کیک پر 5 فی صد سیلز ٹیکس چھوٹ کی سمری پیش کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…