منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

یونان میں انتہائی افسوسناک واقعہ ، ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ،متاثرہ خاندانوں کو معلومات کی فراہمی کیلئے نمبر جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترخارجہ نے اخباری اطلاعات کے جواب میں کہا ہے کہ اب تک کی موصولہ اطلاعات کے مطابق ایتھنز (یونان) سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر کلیویا میں فیکٹری میں گیس سے دم گھٹنے پر چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے

ایک کی شناخت پاکستانی کے طور پر ہوئی ہے،تین دیگر افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانہ مقامی حکام سے رابطے میں ہے اور متاثرہ خاندانوں کو مطلوبہ معلومات اور معاونت فراہم کریگا اس ضمن میں 00306940070793 نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…