پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس حلف برداری تقریب کے موقع پر وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ترین ملاقات، کیا با ت چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف کے مابین ملاقات۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔دونوں کے درمیان ملاقات چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ہوئی۔وزیراعظم

عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نئے چیف جسٹس کے اہلخانہ نے وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔مسلح افواج کی قیادت نے نئے چیف جسٹس کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے