جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے نے مسافروں کی چیخیں نکال دیں،اندرون ملک سفر کرنیوالوں سے اتنا زیادہ کرایہ وصول کہ آپکی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں اچانک اضافہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے لاہور، اسلام آباد جانے والی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 35 ہزار روپے سے زائد وصول کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد

اور رحیم یار خان کے کرایوں میں دس سے پندرہ ہزار کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ایئر بلیو اور سرین ائیر بھی 36 ہزار روپے سے زائد یکطرفہ کرایہ وصول کر رہی ہیں۔ اضافے کے ساتھ کراچی سیکٹر کا 35 ہزار جبکہ اسلام اباد کوئٹہ سیکٹر کا تیس ہزار کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔کرایوں میں اضافے پر عوام نے شدید تشویش کا اظہا رکیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…