پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سبکدوش، جسٹس گلزار احمد چیف جسٹس آف پاکستان کا ہفتہ کو حلف اٹھائیں گے

datetime 20  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ جمعہ کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے،سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد ہفتہ کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس بننے کے بعد کوئی ازخود نوٹس نہیں لیا اور ویڈیو لنک کے ذریعے کیس کی سماعتوں کا آغاز بھی کیا،

بطور چیف جسٹس آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کی، نواز شریف کی مشروط ضمانت سے متعلق بھی فیصلہ دیا،جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس اور ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد ہفتہ کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…