جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اہم ترین وزیر کابینہ سے برخاست

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی وزیر نصیب اللہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیا۔گورنر بلوچستان نے نصیب اللہ مری کو کابینہ سے برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سرکاری نوٹیفکیشن کے

مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر نصیب اللہ مری کو صوبائی کابینہ سے برخاست کردیا ،یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال نے چند روز قبل نصیب اللّٰہ مری سے محکمہ صحت کی وزارت کا قلم دان واپس لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…