منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

العزیزیہ سٹیل ملز کیس کے نیب پراسیکیوٹر کی گاڑی پر حملہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں العزیزیہ سٹیل ملز کیس کے نیب پراسیکیوٹر کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے سوان گارڈن میں نیب پراسیکیوٹر واثق ملک کی گاڑی پر نامعلوم

موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ادھرچیئرمین نیب نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ آئی جی اسلام آباد کے نوٹس میں لانے کی ہدایت کی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…