منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

وکلا ہنگامی آرائی میں عمران خان کا بھانجا بھی ملوث ،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں سی سی پی او لاہور نے کیا جواب دیا؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے پی آئی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی سی حملے پر ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں اورملزموں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں،تمام کارروائی قانون کے مطابق ہوگی،سی سی پی او لاہور نے کہا کہ وکلا کے احتجاج کی اطلاع نہیں تھی، تمام ممکنہ

فوٹیجزحاصل کرلی ہیں۔ تمام اہم مقامات پرنفری تعینات کردی ہے،ہرقسم کے حالات سے نمٹنے کیلئے تیارہیں،ایک صحافی کے سوال ”وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟“کے جواب میں سی سی پی او لاہور نے کہا کہ کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالانہیں،جوبھی قصوروارہوگااس کیخلاف کارروائی ہوگی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…