جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی معیشت رواں مالی سال میں بہتر کارکردگی دکھائے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 2019 میں 3.3 فیصد کی سست شرح نمو کے بعد پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے،پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔

پاکستانی معیشت رواں مالی سال میں بہتر کارکردگی دکھائے گی، معاشی ترقی کی شرح 3.3 فیصد رہنے کا امکان ہے ۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، پاکستانی معیشت رواں مالی سال میں بہتر کارکردگی دکھائے گی، معاشی ترقی کی شرح 3.3 فیصد رہنے کا امکان ہے، مالی سال 2019 میں 3.3 فیصد کی سست شرح نمو کے بعد پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے جب کہ رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے بڑھ گئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایشیائی خطے میں معاشی ترقی کی شرح سست روی کا شکار رہے گی جب کہ ترقی پذیر ممالک میں ترقی کی شرح 5.2 فیصد رہے گی۔رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کی ترقی کی رفتار میں کمی ایشیاء کی مجموعی قومی پیداوار کی نمو پر اثر انداز ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا کی جی ڈی پی گروتھ کی شرح میں کمی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سال 2019 اور سال 2020 میں ایشیاء کی جی ڈی پی شرح نمو 5.2 فیصد رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…