جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی اس وقت کہاں اورکس حال میں ہیں؟ اہلخانہ اور پوری قوم شدید پریشان

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل کی تکلیف ہوئی ہے اور انہیں

آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی ( اے ایف آئی سی) ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے ایف آئی سی کے ماہرین امراض قلب اشفاق پرویز کیانی کا معائنہ کررہے ہیں، ان کے دل کی شریان میں بندش کی تشخیص ہوئی ہے۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…