منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

کابینہ اجلاس،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی پر مشاورت،اہم فیصلوں کی توثیق کردی

datetime 3  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی

مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی پر مشاورت کی گئی۔کابینہ نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری پر بھی مشاورت کی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس موقع پر اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…