جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں درخواست گزار ریاض حنیف راہی منظر عام پر آگئے ، ملبہ میڈیا پر ڈالتے ہوئے حیران کن اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے کہا ہے کہ ابھی بھی مقدمے کا درخواست گزار ہوں ، میڈیا نے غلط رپورٹنگ کی ہے ۔جمعرات کو درخواست گزار ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ آپ تو فریق نہیں رہے اس کیس میں۔

ریاض حنیف راہی نے جواب دیاکہ میں ابھی بھی اس مقدمے کا درخواست گزار ہوں ،میڈیا نے غلط رپورٹنگ کی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ مفاد عامہ ہے مقدمات میں درخواست گزار کا ہونا ضروری نہیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ اپنے موقف پر قائم ہیں ؟ ۔ریاض حنیف راہی کا جواب دینے سے گریز کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…