جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

فیصلہ آنے سے پہلے ہی آرمی چیف کے وکیل کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بار کونسل نے آرمی چیف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس بحال کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مستعفی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے لائسنس کی بحالی کیلئے پاکستان با ر کونسل

کو آج ہی باضابطہ درخواست پیش کی تھی۔پاکستان بار کونسل نے لائسنس بحالی کے بغیر عدالت پیش ہونے پر اعتراض اٹھایا تھا۔تاہم فروغ نسیم کی جانب سے بحالی کی درخواست پر ان کا لائسنس بحال کردیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…