منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ ،عمران خان کا ضبط جواب دے گیا، اہم ترین بیان جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر اور ملکی صورتحال کو دیکھنے کے بعد کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے سینئروزرا سے ملاقات کی ہے جہاں انہوں نے آرمی چیف کی توسیع

سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔عمران خان نے کہا کہ ملک کی سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے جنرل باوجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا ہےاور اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…