منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم ہائوس میں ہنگامی ملاقات، آرمی چیف کے معاملے پر عمران خان سے ملاقات کرنے کون کون جا پہنچے؟ جانئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان سے بیرسٹر فروغ نسیم کی ملاقات ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور بیرسٹر فروغ نسیم کی ملاقات ہوئی ہے ، اس ملاقات کے دوران اٹارنی جنرل انور منصور بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کی سماعت سے متعلق آگاہ کیا گیا۔دوسری جانب وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجد شاہ

نے کہا ہے کہ فروغ نسیم معطل شدہ لائسنس کے ساتھ پیش ہوئے تو یہ قابل سزا جرم ہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر فروغ نسیم نے معطل شدہ لائسنس کے ساتھ پیش ہوئے تو یہ قابل سزاء جرم ہے۔امجد شاہ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل نے کہاکہ معطل شدہ لائسنس کے ساتھ اگر فروغ نسیم پیش ہوئے تو ہم اعتراض کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…