منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

قرآن پاک کی بے حرمتی پر ناروے کاسفیر طلب،پاکستان نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ناروے میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعہ پر شدید احتجاج کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام مخالف ریلی میں قرآن پاک کی توہین کرنے کے واقعہ پر پاکستان نے سفارتی سطح پر ناروے سے احتجاج کیا ہے۔پاکستان میں متعین ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے قرآن کی بیحرمتی کے واقعے پر

حکومت اور عوام کی شدیدتشویش سے آگاہ کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ناروے کے سفیر کو باور کرایا گیا کہ واقعے سے دنیا بھرکے سوا ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کوٹھیس پہنچی ہے۔ناروے کے سفیر پر واضح کیا گیا کہ اظہار رائے کی آزادی کے نام پرایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ناروے حکومت واقعے کے ذمہ داروں کوانصاف کے کٹہرے میں لائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…