جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش،وجہ بھی بتا دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب راولپنڈی نے رہنما جے یو آئی (ف)اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب راولپنڈی نے جے یو آئی (ف)کے رہنما اور رہبر کمیٹی کے

سربراہ اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میںڈالنے کی سفارش کردی،نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ خدشہ ہے اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں گے ،نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اکرم درانی کیخلاف تحقیقات  جا ری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…