جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی ریٹائرمنٹ،وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نئے چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاؤس بھیج دی گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جسٹس گلزار احمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاؤس بھیج دی گئی۔جسٹس گلزار احمد جسٹس آصف سعید کھوسہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس پاکستان ہوں گے،

وزیراعظم سمری منظوری کے لئے صدر مملکت کو بھیجیں گے،صدر مملکت کی منظوری کے بعد جسٹس گلزار کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…