جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کے بعد آصف علی زراری کی رہائی ، فارمولہ طے پا گیا ،رہائی کے بدلے سابق صدر کو کیا کرنا پڑے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی رہائی کے بعد شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی رہائی کا فارمولہ طے ہو گیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کےباخبر لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شریفوں ، زرداری اور

دوسرے بڑے لوگوں کے معاملے دودوست ممالک سے طے شدہ ٹائم ٹیبل پر عملدرآمد کے بعد یوٹرن لیا گیا ہے ۔ نواز شریف کے بعد اب سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو بھی رہا کرنے کیلئے فارمولہ طے پا گیا ہے ۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف علی زرداری پلی گین پالیسی کے تحت ریلیف حاصل کرینگے ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…