جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت کی بڑی کامیابی ، پاک روس تجارتی تنازع24 سال بعد حل ہو گیا ،117 ملین ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)24سال کا پاکستان اور روس کا تنازع حل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان 24سال بعد 117 ملین ڈالر کا تجارتی تنازع حل ہو گیا ہے ۔روسی اور پاکستانی کمپنیوں کے مابین تمام تجارتی رکاوٹیں دور کر دی گئیں ہیں ۔ جبکہ پاکستانی سفیر کو روس کے ساتھ بین الحکومتی معاہدہ کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔5 پاکستانی کمپنیوں کو بھی 23.8 ملین ڈالر

جاری کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روسی کمپنیوں کی تجارتی راہ میں حائل رکاوٹ دور ہو گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 1996سے منجمند 117ملین ڈالر روس کو جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ یاد رہے کہ 1996ء کے بعد روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات ختم ہو گئے تھے جس کےنتیجے میں 117 ملین ڈالر کا تجارتی تنازع کھڑا ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…