بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے دھرنے والوں کیلئے زبردست حکم جاری کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بارش کے ساتھ سردی میں اضافے کی وجہ سے جے یو آئی (ف ) کے دھرنے میں موجود شرکاء کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں ۔موسم میں تبدیلی کے باعث چیئرمین سی ڈی اے کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کی جگہ کا

دورہ کرنے کی ہدایت کر دی ۔بدھ کو روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چیئرمین سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ جے یو آئی (ف ) کے دھرنے کی جگہ کا دورہ کریں اور شرکاء کو سرد موسم میں ہر ممکن سہولیات فراہم کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…