جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

اپوزیشن سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے تو مثبت جواب دیں لیکن۔۔۔!!! عمران خان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو کھلی چھٹی دیدی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی کمیٹی کو مکمل اختیار کے ساتھ رہبر کمیٹی سے مذاکرات کرنے کا اختیار دیتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے تو مثبت جواب دیں،تمام ایشوز پر مذاکرات آئینی حدود کے اندر کیے جائیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں کمیٹی نے وزیراعظم کو

اپوزیشن کے چاروں مطالبات سے آگاہ کیا ۔وزیراعظم نے حکومتی کمیٹی کو مکمل اختیار کے ساتھ رہبر کمیٹی سے مذاکرات کرنے کا اختیار دے دیا۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیاکہ تمام ایشوز پر مذاکرات آئینی حدود کے اندر کیے جائینگے ۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعظم کو مولانا فضل الرحمن سے ہونے والی ملاقات پر بریفنگ دی۔ گزشتہ رات ہونے والی ملاقات اور مولانا کے مطالبات سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…