جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کی طبیعت خراب ،پمز ہسپتال منتقل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت خراب ،پمز ہسپتال منتقل،نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پمزہسپتال ڈاکٹر وسیم نے بتایا کہ شاہد خاقان عباسی نے کارڈیک سینٹر میں اپنا چیک اپ کرایا۔یاد رہے28 اکتوبر کو شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت میں بتایا تھا کہ میڈیکل بورڈ کی جانب سے ان کی سرجری تجویز کی گئی ہے لہذا عدالت اجازت دے کہ میں اپنے خرچ پر

شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے علاج کراؤں۔شاہد خاقان نے عدالت سے یہ استدعا بھی کی کہ ان کا کیس میڈیا پر براہ راست دکھایا جائے تاکہ پورا پاکستان دیکھے کہ منتخب نمائندے کتنے کرپٹ ہیں۔احتساب عدالت نے نیب کی استدعا پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ریمانڈ میں 19 نومبر تک توسیع کر رکھی ہے۔نیب نے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں 18 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…