جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

آزادی مارچ میں کتنے لوگ شریک ہیں؟ مختلف اعدادوشمار سامنے آگئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ اسلام آباد میں 15 لاکھ افراد لانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔آزاد اور غیر جانبدار ذرائع کے مطابق 60 سے 70 ہزار جبکہ جے یو آئی کے مطابق اڑھائی لاکھ سے

زائد، پولیس اور دیگر ذرائع کے مطابق 30 ہزار کے قریب مجمع ہے۔دوسری جانب آج اور کل اتوار کو مزید قافلے پہنچ جائیں گے اور تبلیغی اجتماع کے اختتام پر بھی قافلوں کی بڑی تعداد آزادی مارچ میں شریک ہو جائے گی۔جس کے بعد تعداد میں اضافہ متوقع ہے ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…