اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت کرنیوالے لبرلز کےمنہ پر طمانچہ! راولپنڈی پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان نے مذہبی کارڈ استعمال کرنا شروع کردیا، سنگین الزامات عائد کر دیئے گئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب توہین رسالتؐ کے مرتکب لوگوں کو باعزت طور پر ان کو ملک سے باہربھیجا گیا ۔ سب سے پہلے متوالے میدان میں آئے اس پر انہوں نے احتجاج ریکارڈکروایا ۔ قادیانیوں کیساتھ رسم و راہ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی اور

ان کو اطمینان دلایا گیا کہ 1973کے آئین کی اس شق کو ختم کر دیا جائے گاجس میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کا ذکر میں ایسے موقعے پر دہرا رہا ہوں کہ جب ربیع اول کا ماہ شروع ہو گیا ہے ۔ اس ماہ کو رسول کریم ؐکے ولادت مبارک کے طور پر دیکھا اور منایا جاتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…