جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

مسافر وین آزادی مارچ کے قافلے سے ٹکرا گئی، افسوسناک واقعہ میں متعدد ہلاکتیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر وین آزادی مارچ کے قافلے سے ٹکرا گئی، افسوسناک حادثے میں تین افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں، یہ حادثہ کامونکی کے قریب مسافر وین کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، مسافر وین آزادی مارچ کے قافلے سے ٹکرا گئی، لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، 8 افراد کے علاوہ بھی مزید افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…