جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت منظور

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )لاہور کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے الزام میں گرفتار سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)محمد صفدر کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے

محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ۔ کیپٹن (ر)صفدر کو 2لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بھی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے درخواست ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…