بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

افغان فورسز نے پاکستان کے اہم علاقے پر حملہ کردیا، بھاری ہتھیاروں سے شدید فائرنگ، 6 جوانوں سمیت 11 زخمی،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)افغان فورسز نے پاکستان کے اہم علاقے پر حملہ کردیا، بھاری ہتھیاروں سے شدید فائرنگ، 6 جوانوں سمیت 11 زخمی،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے درمیان پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فائرنگ کی زد میں آ کر پاک فوج کے 6 جوانوں اورخاتون سمیت 5 شہری بھی زخمی ہوئے ہیں ،ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ افغان فورسز نے افغانستان کے ضلع ناری سے بھاری مشین گنز

سے فائرنگ کی،مارٹر گولوں کا بھی استعمال کیا، افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیااورچترال کے گاو ¿ں اروند میں فائرنگ سے پاک فوج کے 5 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ،دیگرزخمیوں میں ایک خاتون سمیت 5 شہری بھی شامل ہیں ، افغان فورسز کے حملے کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان پوسٹوں کندکی اور دلبر کو نشانہ بناتے ہوئے شدید نقصان پہنچا ہے ،آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے بعد دونوں جانب کے عسکری حکام نے رابطے کرکے فائرنگ کاسلسلہ رکوا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…