ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ ،ویزہ کیلئے 2ہفتے سے کونسی اوچھی حرکتیں کی جارہی ہیں؟جانئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (آ ئی این پی)پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔ذرائع کے مطا بق اسلام آباد میں واقع افغان سفارتخانے کے عملے کی جانب سے پاکستانیوں کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا جارہا ہے جس کے باعث پاکستانیوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، خیبر پختونخوا سے

تعلق رکھنے والے 300افراد نے ویزہ کی درخواست دے رکھی ہے جبکہ افغانستان نے پشاور قونصلیٹ بند ہونے کا سرکلر جاری کر رکھا ہے،ذرائع نے بتا یا اسلام آباد آنیوالے افراد کو 2 ہفتے سے ایمبیسی کے چکر لگوائے جارہے ہیں، ادھرذرائع کا کہنا ہے افغان سفارتخانے کے رویے کیخلاف شدیداحتجاج پر مظاہرین کو جلدویزہ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…