منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کے گردے اورمثانے میں پتھری کی تشخیص ،ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈ یکل بورڈ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان عباسی کا معائنہ کیاگیا۔ طبی معائنے کے دوران شاہد خاقان عباسی کے مثانے اورگردے میں

پتھری کی تصدیق ہوئی ہے۔سابق وزیر اعظم کے گردے اور مثانے میں پتھری کی تصدیق کے بعد نہیں نجی ہسپتال میں منتقل کردیا جائیگا اور ان کے مزید ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل نوازشریف، آصف زرداری ،خورشید شاہ بھی طبیعت خراب ہونے پرمختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…