جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔۔۔!!! نوازشریف کودل کا دورہ،ڈاکٹروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کو معمولی ہارٹ اٹیک ،نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف جو اس وقت لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کا ٹراپ آئی اور ٹراپ ٹی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، ٹراپ آئی اور ٹراپ ٹی ٹیسٹ پازیٹو آنے

کا مطلب نواز شریف کو معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ نواز شریف کی ایکوکارڈیوگرافی اور ای سی جی کی رپورٹ نارمل ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق نوازشریف کی شوگر ہائی اور بلڈ پریشر بھی بڑھا ہواہے جب کہ معمولی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے پی آئی سی کے ڈاکٹرزکو بھی سروسز ہسپتال طلب کرلیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…