جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

مریم نواز عدالت میں والد کے ذکرپر آبدیدہ ہوگئیں وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنے والد محمد نواز شریف کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئیں ۔ عدالت میں پیشی کے دوران مریم نواز کی سروسز ہسپتال میں زیر علاج اپنے والد محمد نواز شریف سے موبائل فون پر بات ہوئی۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب اور

وزیراعلیٰ سے رابطہ کرکے انہیں مریم نواز کو سروسز اسپتال لاہور میں میاں نوازشریف کے ساتھ رہنے کا انتظام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنرپنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے رابطہ کرکے مریم نواز کو ان کے والد کے ساتھ اسپتال میں رکھنے کا انتظام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…