ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

نواز شریف کی پیشی: عدالت میں دھکم پیل ٹیبل ٹوٹنے سے لیگی رہنما نیچے گرگئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر بدنظمی۔تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم نے نوازشریف کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا تو لیگی کارکنان اور رہنماؤں کی بڑی تعداد عدالت جا پہنچی،

کارکنان کی احاطہ عدالت میں شدید نعرے بازی، پولیس کی بھاری نفری کارکنان کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتیں رہیں۔کئی کارکنان کمرہ عدالت میں گھس گئے جہاں بدنظمی کے باعث دھکم پیل کی وجہ سےکمرہ عدالت میں رکھی ٹیبل بھی ٹوٹ گئی۔ٹیبل ٹوٹنے سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نیچے آگرے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…