جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر دوست ملک پہنچ گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ چینی صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ منگل کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں، آرمی چیف کمانڈر پیپلز لبریشن آرمی سے ملاقات کریں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین اور سدرن ٹھیڑ کمانڈ کے کمانڈر سے بھی ملیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ چینی صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…