ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

قاسم سوری کو ناقابل یقین ریلیف فراہم ، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قاسم سوری سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل ، حکم امتناعی جاری کردیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں قاسم سوری کی درخواست پر سماعت ہوئی ، مختصر سماعت کے بعد عدالت نے

سٹے آرڈر جاری کردیا اور قاسم سوری سے متعلق الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا، سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علی محمد نے کہا کہ ہم عدالت کے فیصلے کوسراہتے ہیں ، پی ٹی آئی کے کارکن قاسم سوری کیساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…