جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد نے پاکستان سے ثالثی کی درخواست نہیں کی، وفاقی حکومت نے وضاحت جاری کر دی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ثالثی کی درخواست نہیں ، وفاقی حکومت نے وضاحت جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے دوران امریکہ کے ایک ہفتہ وار میگزین نے بے بنیاد رپورٹ شائع کر دی کہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو ثالثی کی درخواست کی ہے ۔

وفاقی حکومت کے ترجمان نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ثالثی کی کوئی درخواست نہیں کی ۔ پاکستان،سعودی عرب کی قیادت کے تعلقات انتہائی خوشگواراوربرادرانہ ہیں، بے بنیاد پر مبنی رپورٹ شائع کر کے پاکستان اور سعودی عرب کے دو طرفہ تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…